شرعی سوال و جواب

نیکی اور ثواب میں فرق

سوال

نیکی اور ثواب میں کیا فرق ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں   نیکی عمل  (کام) کو  کہتے ہیں اور ثواب اس عمل پر مرتب ہونے والے اثر کا نام ہے۔ فقط واللہ اعلم


دارالافتاء :
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


حظر و اباحت
متفرقات ممنوعات و مباحات
2025-10-14 18:44:57

یہ اصل سوال اور اس کا متعلقہ جواب ہے۔ جواب میں درج ماخذ، حوالہ اور شرائط ملحوظ رکھیں۔ کسی نئے یا مختلف معاملے کے لیے دارالافتاء سے رجوع کریں۔