سوالمیں بیوہ ہوں اور شرعی پردہ کرنا چاہتی ہوں، میرے والد مجھے شرعی پردہ نہیں کرنے دیتے، اس متعلق شریعت کیا حکم دیتی ہے؟جوابصورتِ مسئولہ میں سائلہ کے لیے اپنے والد کی بات ماننا جائز نہیں، سائلہ کو چاہیے کہ ان کو ادب و اح…
مکمل سوال و جواببیوی کا عمرہ پر جانے کیلئے اپنا زیوربیچ کر دوبارہ شوہر سے زیور بنوانے کے مطالبہ کرنے کا حکمسوالبیوی عمرہ پر جانے کے لئےاپنی رضا مندی سے اپنا زیور بیچ دے اور پھر بعد میں شو ہر سے مطالبہ کرے کہ میرا زیور مجھے دوبارہ بنا ک…
مکمل سوال و جوابدلہن کا شادی کی تقریب میں مکمل نقاب کرنے کا حکمسوالکیا لڑکی اپنی شادی کے دن مکمل نقاب کر سکتی ہے صرف عورتوں کی موجودگی میں بھی؟ کیوں کہ نقاب کے بغیر وہ آرام دہ محسوس نہیں کر پائے گی، لیکن جس سے شادی ہو وہ بھی منع کر دےا…
مکمل سوال و جوابکیا بالوں میں تیل لگانے کا کوئی مسنون طریقہ ہے ؟سوالکیا بالوں میں تیل لگانے کا کوئی مسنون طریقہ ہے؟جوابرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سر اور ڈاڑھی مبارک کے بالوں میں تیل استعمال فرماتے تھے، اور روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ…
مکمل سوال و جواببالوں کے ٹرانسپلانٹ کے بعد مسح کا حکم/ زمین پربیٹھ کرسونےسے وضوکا حکم /پانچ تولہ سونے کے ساتھ دو چاندنی کی انگوٹھی پر زکات کا حکمسوالاگر کسی نے سر پر بالوں کا (transplant)کرایا، اور ہمیشہ کےلیے بال لگوالیے تو ایسے شخص ک…
مکمل سوال و جوابداڑھی کی حدودِ اربعہ نیز مونچھوں کے حلق کا حکمسوالتھوڑی کے نیچے حلق پر بال ہیں، کیا وہ بھی ڈاڑھی میں شامل ہیں، نیز یہ بھی واضح کریں کہ ڈاڑھی کی مکمل حدود کیا ہیں؟مونچھوں کی کٹائی قینچی سے کریں، یا حلق کریں، نیز اگر کوئی…
مکمل سوال و جوابسوالدس محرم کے بعد ہاتھوں پرمہندی لگا سکتے ہیں یا محرم کا پورا مہینہ نہیں لگا سکتے؟جوابجس طرح سال کے دیگر مہینوں میں مہندی لگانا جائز ہے،اسی طرح محرم الحرام کے مہینہ میں بھی مہندی لگانا جائز ہے۔محرم میں مہندی لگانے کی ش…
مکمل سوال و جوابخاوند کا حیض کی حالت میں ہمبستری کرنے کا حکم ؟/ شوہر کا اپنی بیوی کو شہوت کے ساتھ چھونا اور بوسہ لینے سے غسل کا حکم /لڑکے سے پردہ فرض ہونے کی عمر کیا ہے؟سوال1۔اگر کسی عورت سے اس کا خاوند حیض کی حالت میں ہمبستری کرے تو ک…
مکمل سوال و جوابجوائنٹ فیملی میں رہتے ہوئے پردہ کا طریقہ/نقش ونگار وجاذب قسم کے بروقعوں کا حکمسوالپردہ کرنا اللہ تعالیٰ کا حکم ہے ، لیکن آج کل شرعی پردہ ہوتا ہے اور نہ ہی ہمارے گھر کا ماحول ایسا ہے،بلکہ رسمی پردہ ہی ہوتا ہے۔ہمارے گھر م…
مکمل سوال و جوابداڑھی کی شرعی حد اور رخسار کے بالوں کو صاف کرنے کا حکمسوالداڑھی رکھنے کی شرعی حدود اور طریقہ بتادیں؟چہرے پر اگر گال پربال آرہے ہوں تو انہیں صاف کرسکتے ہیں یا نہیں؟ جوابڈاڑھی کی شرعی حدود کانوں کے پاس جہاں سے جبڑے کی ہڈی…
مکمل سوال و جواب