ترکہ کے زیورات بیچ دیے تو ضمان کس صورت میں لازم ہوگا؟سوالایک وارث نے ترکہ کے مشترکہ زیورات دیگر ورثاء کی اجازت کے بغیر بیچ کر ان کی قیمت اپنی ضروریات میں لگادی ، اب دس سال بعد تقسیم وراثت کے وقت باقی ورثاء ان زیورات میں…
مکمل سوال و جوابمکان بیوی کے نام کرانے کے بعد اس کے ترکہ کا حکم / زندگی میں جائیداد کی تقسیمسوالمیرا ایک مکان ہے، جو میں نے اپنی ذاتی رقم سے خریدا تھا،اسی میں میری رہائش بھی ہے، البتہ یہ مکان بعض اعذار کی بنا پر قانونی طور پر بیوی کے ن…
مکمل سوال و جوابمیرے والد کی ملکیت میں صرف ایک پلاٹ تھا، وہ مجھے ہبہ کر دیا، باقی ورثاء کو کچھ نہیں ملا، اس کا کیا حکم ہے؟سوالمیرے والد صاحب نے ایک پلاٹ مجھے گفٹ کیا تھا، اس کے کاغذات بھی میرے نام کیے تھے، پھر میں نے اس پر تعمیرات، بجل…
مکمل سوال و جواببیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیوں میں ترکہ کی تقسیمسوالمیرے والد کا انتقال ہو گیا ہے، ان کے والدین کا انتقال ان سے پہلے ہی ہو چکا تھا، اوران کی پہلی بیوی کا انتقال والد کی حیات میں ہو چکا تھا، والد صاحب کی اولاد میں دو بیٹے ا…
مکمل سوال و جوابغسل سے متعلق وصیت کا حکم، میاں بیوی کا انتقال کے بعد ایک دوسرے کو دیکھناسوال1. اگر کسی شخص کا انتقال ہو گیا اور اس نے مرنے سے پہلے اس بات کی وصیت کی کہ اس کی بیوی اس کو غسل دے یا اس کے برعکس اگر کسی خاتون کا انتقال ہو گ…
مکمل سوال و جوابسوالمیرے والدصاحب کا انتقال ہو گیا ہے، ان کے ورثاء میں ایک بیٹا اور پانچ بیٹیاں ہیں، مرحوم کی بیوی یعنی ہماری والدہ اوروالدین کا ان کی زندگی میں ہی انتقال ہو گیا تھا۔مرحوم کے ترکہ میں ایک گھراور تین دکانیں ہیں۔ گھر کا ر…
مکمل سوال و جوابدو بیٹے اور دو بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیمسوال 2 بھائی اور 2 بہنیں ہیں ، اور ترکہ زمین 40 کٹھے ہیں، کیسے تقسیم کریں گے؟جوابصورت ِ مسئولہ میں اگربھائی بہن سے مراد میت کے بیٹے ،بیٹیاں ہیں اور میت کے ورثاء میں صرف دو ب…
مکمل سوال و جوابشوہر ، والدین اور ایک بیٹے کے درمیان ترکہ کی تقسیم کا طریقہسواللڑکی کا انتقال ہوگیا ہے، اس کے لواحقین میں والدین، شوہر اور دو سالہ بچہ ہے، اس کی میراث کس کو ملے گی ؟ جوابصورت مسئولہ میں مرحومہ کے ترکہ کی تقسیم کا طریقہ …
مکمل سوال و جواببیٹوں اور بیٹیوں کے لیے میراث میں برابری کی وصیت کرنے کا حکمسوالمیرے شوہر کا سات سال پہلے انتقال ہوگیا ہے، 1983 میں میں نے ایک لاکھ تیس ہزار کا مکان خریدا تھا، جس میں اڑتالیس ہزار روپے شوہر نے دیے تھے، اور پچاسی ہزار می…
مکمل سوال و جوابسوالمیرے نانا کا پگڑی کا ایک فلیٹ تھا، ان کا انتقال ہو گیا ہے، ان کے ورثاء میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں، پھر ماموں کا انتقال ہوا، جو غیر شادی شدہ تھے، پھر نانی کا انتقال ہوا، اب نانا کے صرف تین بیٹے اور دو بیٹیاں حیا…
مکمل سوال و جواب