مساجد و اوقاف

متعلقہ اصل سوالات، شرعی جوابات اور ان کے حوالہ جات ملاحظہ کریں۔

قبرستان کے درختوں کو مسجد میں لگانا

سوالایک وقف شدہ قبرستان ہے، جس میں خود رو درخت ہیں، کیا ان درختوں کو کاٹ کر مسجد و مدرسے میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟ جب کہ قبرستان میں ان درختوں کے استعمال کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور یہ قبرستان دو ڈھائی سو سال پرانا ہے، ان…

مکمل سوال و جواب

مسجدِ حرام، مطاف اور مسعیٰ میں جوتا پہننا کیسا ہے؟

مسجدِ حرام، مطاف اور مسعیٰ میں جوتا پہننا کیسا ہے؟سوالمسجد الحرام، مطاف اور صفا مروہ میں جوتا پہننا کیسا ہے؟جوابصورتِ مسئولہ میں مسجدِ حرام اور مطاف میں جوتے/ چپل پہن کر جانا ادب کے خلاف ہے، البتہ اگر کسی شخص کے پاؤں می…

مکمل سوال و جواب

غیر مسلم ممالک میں ایک مسجد میں دو بار جمعہ کی نماز کی جماعت کرنا

غیر مسلم ممالک میں ایک مسجد میں دو بار جمعہ کی نماز کی جماعت کرناسوالايك مسجد میں مجمع كی كثرت كی وجہ سے دو، تين بار جمعہ كی نماز كروانا كيسا ہے؟ یہ پاکستان سے باہر کسی ملک میں ہے، اور وہاں حکومت کی طرف سے ایک جگہ سے زا…

مکمل سوال و جواب

وقف کی تعریف اورحکم

سوال1۔وقف کی تعریف کیاہے؟2۔کون کونسی اشیاءکاوقف درست ہے؟3۔وقف کاحکم کیاہے؟نیزوقف عام ووقف خاص کیاہے ؟4وقف کےمتعلق واقف کی نیت کااعتبارہوگایانہیں ،اگرواقف نےصراحتاوقف کی نیت نہ کی ہوتوکیاعرف کےمطابق صدقہ جاریہ یا ایصال ث…

مکمل سوال و جواب