سواللقمہ منہ میں ہو تو کھانے کی کون سی دعا پڑھیں ؟ ابتداء والی یا درمیان والی؟جوابواضح رہے کہ لقمہ اگر منہ میں تو اس دوران پڑھنے کے لیے کوئی خاص دعا قرآن و حدیث سے منقول نہیں ہے، تاہم اگر کھانا شروع کرتے وقت دعا پڑھنا ب…
مکمل سوال و جوابعید کے دن فوت شدہ کے گھر جا کر میت کے لیے دعا کرناسوالعید کے دن فوت شدہ کے گھر جا کر اس کے لیے دعا کرنا کیسا ہے؟ حالاں کہ مرے ہوۓ کو ایک سال ہو گیا ہے۔جوابواضح رہے ميت كے لیے دعائے خیر كرنا نہ صرف جائز اور امرِ مشروع ہ…
مکمل سوال و جوابحضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں ائمہ اور مؤذنین کے وظائف کتنے تھے؟سوالحضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے دور میں مساجد کے ائمہ حضرات کے لیے ایک مخصوص وظیفہ مقرر کر لیا تھا، تو یہ بتائیں کہ وہ وظیفہ کتنا تھا؟جواببعض کتبِ سیر…
مکمل سوال و جواب’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ کے الفاظ سے درود شریف کا ثبوتسوالدرود و سلام (صلی اللہ علیہ وسلم) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ یہ درود کون سی حدیث سے ثابت ہے ؟جواب’’صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ کے الفاظ میں درود شریف بے شمار احادیث میں منقول ہ…
مکمل سوال و جوابہمبستری کے بعد سونے کی دعا اور آیۃ الکرسی اور درود پڑھ سکتے ہیں؟سوالہمبستری کے بعد سونے کی دعا اور آیۃ الکرسی اور درود پڑھ سکتے ہیں؟جوابحالتِ جنابت میں قرآنِ کریم کی تلاوت جائز نہیں، البتہ قرآنِ پاک کی وہ آیات جو دعا کے…
مکمل سوال و جوابکیا حج کے عمل کو چھپانا اور حاجی سے دعا کروانا متصادم ہیں؟سوال اکابر علماء کا قول ہے کہ آدمی کو چاہیے کہ وہ خاموشی سے حج پر جائے اور خاموشی سے واپس آئے۔ لیکن ایک حدیث بھی سننے میں آئی ہے،" حدیث میں ہے :کہ نبیﷺ نے فرمایا…
مکمل سوال و جواب