کمپنی کے ملازم کا کمپنی سے دوا خرید کر منافع کے ساتھ بیچنے کا حکمسوالمیرا بھائی دواؤں کی ایک کمپنی میں کام کرتا ہے، وہ کمپنی میرے چچا کی ہے، میرا بھائی مختلف علاقوں کے میڈیکل اسٹوروں سے آرڈر لے کر آتا ہے، اور کمپنی سے د…
مکمل سوال و جوابسوالجو slip disc (ٹلکا) نکالا جاتا ہے اسے وہ لوگ نکالتے ہیں جو الٹے پاؤں پیدا ہوتے ہیں اور وہ صرف پیر کا انگوٹھا لگاتے ہیں اور لوگوں کا یہ عقیدہ بھی بنا ہوا ہے۔ اب یہ مسائل کے لحاظ سے کیسا ہے؟جوابواضح رہے کہ کسی بھی بیم…
مکمل سوال و جوابہارمونل ادویات كے ذريعے آنے والے دودھ سے رضاعت كا ثبوتسوالایک شادی شدہ جوڑے نے (جن کے ہاں کئی برس سے اولاد نہیں ہو رہی تھی) اپنے ایک عزیز (بیوی کے بھائی) کی نو زائدہ بیٹی گود لی ہے، اب مسئلہ یہ ہے کہ یہ بچی بالغ ہو کر ا…
مکمل سوال و جوابسوالکیا جادو و سحر سے اولاد کی بندش ہو سکتی ہے؟اگر ہوسکتی ہے تو اس کے علاج کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔جوابہر چیز میں مؤثر حقیقی اللہ تعالی کی ذات ہی ہے ،البتہ جادو کی حقیقت اور اثر اندازی سے انکار نہیں کیا جاسکتا ،کیونکہ …
مکمل سوال و جواببھکاری اور ڈاکٹر کے علاج میں کس کو مقدم رکھا جائے گا؟سوالمیں ایک پرائیویٹ ا سکول میں معلم ہوں، مجھ سے ایک سٹوڈنٹ نے یہ سوال پوچھا ہے کہ اگر ایک جگہ کوئی حادثہ پیش آجائے اور اس میں بیک وقت ایک بھکاری اور ایک ماہر ڈاکٹر ز…
مکمل سوال و جوابتو دوا درے ، نہ مے پے ستی پہ چار( ترجمہ: ایک دو تین آپ مجھے نہیں چاہیے) سے طلاق کا حکمسوالکیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کی زید اوران کی بیوی کا آپس میں کسی بات پر جھگڑا ہوا، زید نے پشتو زب…
مکمل سوال و جوابسوالمیری شادی کو ختم ہوئے آج آٹھ سال ہو گئے ہیں، بات بنتی ہی نہیں، کبھی مجھے سمجھ نہیں آتی اور کبھی اُنہیں۔ اب تو یہ حال ہے کہ بات شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جاتی ہے۔مجھے معلوم کرنا ہے کہ کہیں کوئی بندش یا عمل تو نہیں …
مکمل سوال و جوابسوالمیں ڈاکٹر اور جلد کی اسپیشلسٹ ہوں اور ڈیموٹولوجسٹ ہوں۔ ایک طریقہ علاج ہے جس کا نام PRPہے۔اس میں مریض کا اپنا خون دس سے بیس ملی لیٹر لیتے ہیں اور اس میں سےمائع حصہ جس کو پلازما کہتے ہیں ایک مشین میں ڈال کر علیحدہ کرت…
مکمل سوال و جوابدادا کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پوتے کے علاج کی ذمہ داری کس پر ہے؟سوالایک شخص نے اپنے پوتے کو بلاوجہ پستول سے دو گولیاں پیٹ میں مار دیں جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا چھ ماہ سے اس کا علاج جاری ہے دو آپریشن ہو چکے ہیں ابھی ت…
مکمل سوال و جوابسوالمیرا ایک دوست جادو سے متاثرہے، ہمارے ہاں ایک عامل ہیں، جو کہ مسلمان ہیں، وہ اس کا علاج کرتے ہیں اپنے مخصوص طریقے سے ، جس سے اسے افاقہ بھی ہوتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا کسی عامل سے جادو وغیرہ کا علاج کرایا جا سکتا…
مکمل سوال و جواب