حیلہ اسقاط ، تیجہ چالیسواں کا رواج ہوجائے تو کیا حکم ہےسوالاگر کسی علاقہ میں مروجہ اسقاط اور کسی کے وفات کے بعد تیسرے ، نویں اور چالیسویں دن کے بعد دعوت کرنا رائج ہو اور اس پر تعامل ہو، تو اس تعامل کی وجہ سے آیا اس میں …
مکمل سوال و جوابسوالبندہ کو کافی عرصہ سے یہ شکایت لاحق ہے کہ فنگل سائنس ( یعنی فطرتی سینس میں سوزش) کی وجہ سے ناک شدید بند ہو جاتی ہے، اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے، پھر ڈاکٹر کی تجویز کردہ ڈراپ ٹپکانے سے طبیعت بحال ہوتی ہے، روزہ می…
مکمل سوال و جوابڈاکٹر کا دوا لکھنے پر میڈیسن کمپنی سے کمیشن لینے کا حکمسوالمیڈیکل کمپنی کسی ڈاکٹر کو ادویات لکھنے کے لیے جو پیسے دیتی ہے کیا یہ جائز ہے؟ یعنی ڈاکٹر کے لیے ادویات لکھنے پر کمیشن لینا جائز ہے؟جوابواضح رہے کہ طب اور ڈاکٹری…
مکمل سوال و جواببیمار شخص کا علاج نہ کرواسکنے کی صورت میں اگر اس کی موت واقع ہوجائے تو کیا اس کے اولیاء قاتل شمار ہوں گے؟سوالہم چار بھائی تھے، ہم میں سے ایک بیمار ہوا، ہم چار بھائی اکٹھے رہتے تھے، بیمار بھائی کی بیماری بہت خطرناک اور ج…
مکمل سوال و جوابایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے کے بعد علاج کے لیے حکومت کا بطورِ تعاون پیسے دیناسوالمیرا کزن جاپان میں رہتا ہے، وہاں پراس کا ایکسیڈنٹ ہوگیا، جس میں ڈرائیور کی غلطی تھی،جس کی وجہ سےاس کا کندھا ٹوٹ گیا اور مزید بھی کچھ چوٹیں آئیں…
مکمل سوال و جوابپاکی و ناپاکی کے وسوسوں (OCD) کا شرعی حکم اور علاجسوال او سی ڈی بیماری کا علاج کیاہے؟ کوئی بھی چیز کو چھونے سے پاکی ناپاکی کی وہم اور ہر چیز ناپاکی کے وساوس کا خیال آتاہےجوابواضح رہے کہ جب تک کسی چیز کے ناپاک ہونے یا اس…
مکمل سوال و جوابسوال ہمارا میڈیکل اسٹور ہے، اس کے لیےہم مختلف لوگوں سے ادویات لیتے ہیں، اسی طرح ایک شخص ہے جو ...... ہسپتال میں کام کرتا ہے،وہ ہمیں بہت سستی ادویات دیتا ہے، ہمارے خیال میں وہ ادویات صحیح طریقے سے حاصل نہیں کرتا مثلاً: چ…
مکمل سوال و جوابسوالعلاج کی غرض سے جانور کے کسی عضو کو داغنا کیسا ہے ؟جوابجانور کے چہرے کو داغنا تو بالکل جائز نہیں ہے، رسول اللہ ﷺ نے جانور کے چہرے پر مارنے سے بھی منع فرمایا ہے اور جانور کے چہرے پر نشان لگانے سے بھی منع فرمایا ہے، او…
مکمل سوال و جوابسوالکیا مرگی کے مریض کو بطور علاج گدھے کا ناخن لٹکانا جائز ہے؟جواباگر گدھے کے کھر (ناخن )پر کوئی نجاست نہ لگی ہو تو وہ پاک ہے ،مرگی کے مریض پر کسی طبیب نے بطور علاج کے لٹکانے کا کہا ہے تو لٹکاسکتے ہیں ۔فتاویٰ شامی میں ہ…
مکمل سوال و جواباگر بچہ (جنین) ماں کے پیٹ میں مر جائے، تو کیا ایسی صورت میں اسقاطِ حمل یا آپریشن کے ذریعے اسے نکالنا جائز ہے؟سوال جامعہ کے فتوے میں موجود ہے کہ چار ماہ سے قبل کسی شدید عذر کی بنا پر اسقاط ِ حمل جائز ہے، لیکن چار ماہ کے …
مکمل سوال و جواب