میراث و وصیت

متعلقہ اصل سوالات، شرعی جوابات اور ان کے حوالہ جات ملاحظہ کریں۔

ترکہ کی تقسیم اور ایک وارث کا دیگر ورثاء کی رضامندی سے متروکہ مکان خریدنا

ترکہ کی تقسیم اور ایک وارث کا دیگر ورثاء کی رضامندی سے متروکہ مکان خریدناسوال1۔میری والدہ کا انتقال ہوا، بوقتِ وفات ان کے ورثاء میں شوہر، تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے، اس کے بعد شوہر یعنی ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوا، ورثا…

مکمل سوال و جواب

بیوہ، چھ بیٹوں اور سات بیٹیوں میں وراثت کی تقسیم

بیوہ، چھ بیٹوں اور سات بیٹیوں میں وراثت کی تقسیمسوالمیرے والد صاحب کا انتقال ہوا، ان کے نکاح میں ایک بیوی تھی، ان کا انتقال پہلے ہو گیا تھا، پھر دوسری عورت سے نکاح کیا، والد کے انتقال کے وقت وہ حیات تھیں۔ والد صاحب کے و…

مکمل سوال و جواب

دو بیٹی اور دو بیٹوں میں تقسیمِ میراث

سوالایک شخص کا انتقال ہوا، ان کے ورثاء میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ، ان کے ترکے میں 30 لاکھ روپے ہیں، مذکورہ ترکہ کی تقسیم کیسے ہو گی؟ نیز بیوی کا شوہر سے پہلے ہی انتقال ہو چکا تھا۔جوابصورتِ مسئولہ میں مرحوم کے ترکہ ک…

مکمل سوال و جواب

مناسخہ دو بطن

سوالہمارے والد صاحب کی دوبیویاں تھیں ،ایک بیوی کا انتقال ان کی زندگی میں ہوگیا تھا،جن سے 2 بیٹے اور اور 4 بیٹیاں تھیں اور دوسری بیوی سے ایک بیٹااور ایک بیٹی ہے۔والد صاحب کا انتقال ہوگیا،والد صاحب کے ورثاء میں کل 3 بیٹے …

مکمل سوال و جواب

پگڑی کی جگہ کو میراث میں تقسیم کرنا

سوالمیرے والدصاحب نے داداکی زمین کوفروخت کرکے ڈیڑھ لاکھ روپے میں پگڑی کی ایک دکان لی،ساتھ میں کرایہ بھی اداکرتے رہے ،اور بیس سال سے تک وہ دکان ہمارے پاس رہی، ہم نےاس میں رنگ روغن، میٹراوربجلی کابورڈلگایاہے،البتہ مصروفیت…

مکمل سوال و جواب

بیوہ، چھ بیٹے اور ایک بیٹی میں ترکہ کی تقسیم

سوالمرحوم والد کا ایک گھر ہے، اس کے انتقال کے وقت ورثاء میں بیوہ، چھ بیٹے اور ایک بیٹی حیات تھی، پھر والدہ کا انتقال ہوا، ان کے ورثاء میں بھی یہی چھ بیٹے ہیں، اور ایک بیٹی ہے، مرحومین کے والدین کا انتقال ان سے پہلے ہو چ…

مکمل سوال و جواب

ورثاء کے لیے مرحوم کے سیونگ اکاؤنٹ کی رقم کا حکم

ورثاء کے لیے مرحوم کے سیونگ اکاؤنٹ کی رقم کا حکمسوالمیرے والد صاحب نے کچھ رقم بینک میں جمع کرائی تھی جس پر بینک انہیں نفع یعنی سود دیتا تھا، اور وہی نفع کی رقم اکثر میرے والد صاحب بینک میں دوبارہ جمع کروادیا کرتے تھے ۔ا…

مکمل سوال و جواب

ورثاء (دوبیٹے اور چھ بیٹیاں) کے درمیان ڈیڑھ کروڑ کی تقسیم

ورثاء (دوبیٹے اور چھ بیٹیاں) کے درمیان ڈیڑھ کروڑ کی تقسیمسوالمیرے والدصاحب کاانتقال ہوا ہے ،ورثاء میں دوبیٹے اور چھ بیٹیاں ہیں،پوچھنا یہ ہے کہ مرحوم والد کے ترکہ میں سے ہر ایک کاکتنا حصہ بنتا ہے؟کل جائیداد ڈیڑھ کروڑ کی …

مکمل سوال و جواب

دو بطن مناسخہ

سوال1۔ میری والدہ تین سال پہلے انتقال کر گئی ہیں، والدہ کی جائیداد میں مکان اور زمین ہے، ان کے کل چھ بیٹے تھے، جس میں سے دو بیٹے والدہ سے پہلے انتقال کر چکے ہیں، باقی چار بیٹے ہیں، اس میں ایک بیٹا والدہ کے بعد انتقال کر…

مکمل سوال و جواب