میراث و وصیت

متعلقہ اصل سوالات، شرعی جوابات اور ان کے حوالہ جات ملاحظہ کریں۔

بیٹا اور بیٹی میں ترکہ کی تقسیم

سوالمیرے والد کا انتقال ہوگیا ،اس کے ورثاء میں بیوہ،ایک بیٹااور ایک بیٹی ہے،پھر بیوہ(والدہ)کا انتقال ہوگیا،ورثاء میں یہی ایک بیٹا اور بیٹی ہے، کل ترکہ گیارہ لاکھ ہے،شریعت کے حساب سے یہ ترکہ ورثاء میں کیسے تقسیم کیا جاۓگ…

مکمل سوال و جواب

میراث: حقیقی بہن اور چچا کے بیٹے کے درمیان ترکے کی تقسیم کا طریقہ

میراث: حقیقی بہن اور چچا کے بیٹے کے درمیان ترکے کی تقسیم کا طریقہسوالایک شخص کا انتقال ہوا ہے، اس کے والدین کا انتقال اس کی زندگی ہی میں ہوچکا ہے، بیوی اور بچے بھی نہیں ہیں، صرف ایک حقیقی بہن ہے، ایک چچا زاد بھائی ہے او…

مکمل سوال و جواب

ترکہ کی شرعی حیثیت اور ملکی قانون وراثت پر عمل کرنا

ترکہ کی شرعی حیثیت اور ملکی قانون وراثت پر عمل کرناسوالتركہ كي شرعي حيثىت كيا ہے؟ ہمارا ملكي قانون جو وراثتي معاملات كرتا ہے وہ بھی شریعت کے مطابق کرتا ہے یا نہیں؟ اس قانون کا شرعاً کا کیا حکم ہے؟جواب ترکہ اس مال کو کہا…

مکمل سوال و جواب

بھائی اور بہن میں میراث کی تقسیم

سوالوالدین کا انتقال کے بعد ایک بیٹا اور تین بیٹیوں میں میراث تقسیم ہوچکی تھی،جس میں ایک بیٹی اور ایک بیٹا شادی شدہ تھے اور دو کنواری بیٹیاں تھی،وراثت میں فلیٹ،سونا اور نقدی شامل تھی،فلیٹ ،سونا،نقدی اور دیگر اشیاء تینوں…

مکمل سوال و جواب

باہمی رخامندی سے میراث تقسیم کرنے کے بعد ازسرنومیراث کی تقسیم کرنے کا مطالبہ کرنا اوردیگر ورثاءکو کاغذات ٹرانسفرنہ کرنا

باہمی رخامندی سے میراث تقسیم کرنے کے بعد ازسرنومیراث کی تقسیم کرنے کا مطالبہ کرنا اوردیگر ورثاءکو کاغذات ٹرانسفرنہ کرناسوال2013میں باہمی مشاورت و مصالحت سے بھائیوں اور بہنوں کے درمیا ن جائیداد کی تقسیم ہوئی ،انہوں نے ای…

مکمل سوال و جواب

بہن بھائیوں میں تقسیم ترکہ

سوال1-ہمارےوالدصاحب کاانتقال ہوا، ورثاء میں بیوہ، 8 بیٹےاور2بیٹیاں ہیں۔2-پھرایک بھائی کاانتقال ہوا، ورثاء میں والدہ، 7بھائی اور2بہنیں ہیں۔3-پھروالدہ کاانتقال ہوا، ورثاءمیں 7بیٹےاوردوبیٹیاں ہیں۔وراثت میں زیورات اورایک مک…

مکمل سوال و جواب

میاں بیوی کے جوائنٹ اکاؤںٹ ہونے کی صورت میں شوہر کے انتقال کے بعد ترکہ کا حکم

میاں بیوی کے جوائنٹ اکاؤںٹ ہونے کی صورت میں شوہر کے انتقال کے بعد ترکہ کا حکمسوال1۔میرے خالو نے اپنی زندگی میں میری خالہ کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ کھولا، اور اس بات کی یقین دہانی فرمائی کہ میرے بعد اس جوائنٹ اکاؤنٹ میں موجو…

مکمل سوال و جواب

جائیداد بیٹی کے نام کرنا تا کہ بیٹی انتقال کے بعد ورثاء اور پوتوں کے درمیان تقسیم کرے

جائیداد بیٹی کے نام کرنا تا کہ بیٹی انتقال کے بعد ورثاء اور پوتوں کے درمیان تقسیم کرےسوال1۔میرے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی، بڑا بیٹا شادی شدہ تھا، اس کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہو گیا ہے، اس کے ورثاء میں والد، والدہ، بیوہ…

مکمل سوال و جواب

ورثاء کا باہم رضامندی سے میراث تقسیم کرنے کا حکم

ورثاء کا باہم رضامندی سے میراث تقسیم کرنے کا حکمسوالوالد صاحب کی وفات کے بعد ورثاء باہم رضامندی یعنی مصالحت سے ترکہ تقسیم کرسکتے ہیں؟جوابواضح رہے کہ میراث میں اصل یہ ہے کہ مورث کی وفات کے بعد اس کے تمام ورثاءکے درمیان ت…

مکمل سوال و جواب