میراث و وصیت

متعلقہ اصل سوالات، شرعی جوابات اور ان کے حوالہ جات ملاحظہ کریں۔

شوہر ،تین بیٹے اور تین بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیم

شوہر ،تین بیٹے اور تین بیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیمسوالمیری بیوی کا انتقال ہو ا ان کے ورثاء میں شوہر ،تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں اورمرحومہ بیوی کے والدین پہلے انتقال کرگئے ہیں تواس صورت میں میراث کی تقسیم کیسے ہوگی …

مکمل سوال و جواب

بیوہ، پانچ بیٹے اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیم

بیوہ، پانچ بیٹے اور تین بیٹیوں میں میراث کی تقسیمسوال1۔میرےوالد محترم کا کافی عرصہ قبل انتقال ہوگیا تھا،والد صاحب نےترکہ میں ایک بلڈنگ چھوڑی ہے،جس کو اب ہم سب بھائی،بہنوں کی رضامندی سے فروخت کرکے تقسیم کرنا چاہتے ہيں،وا…

مکمل سوال و جواب

معذور بچے کی وراثت اور ولایت

سوال1۔ایک شخص کا انتقال ہوا،ورثاء میں ایک بیوہ،ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے،مرحوم کا بیٹا ذہنی معذور ہےاس کو والد صاحب کے ترکہ میں سے حصہ ملے گا یا نہیں؟2-اس معذور کے حصے کی رقم کاروبار میں لگاسکتے ہیں یا نہیں؛تاکہ اس کے من…

مکمل سوال و جواب

ایک بیٹے اور چار بیٹیوں میں تقسیمِ میراث، نیز نماز و روزے کے فدیے کا حکم

ایک بیٹے اور چار بیٹیوں میں تقسیمِ میراث، نیز نماز و روزے کے فدیے کا حکمسوالمیری دادی کا انتقال 2024 میں ہوا، ورثاء میں چار بیٹیاں، اور ایک بیٹا ہے، دادی کی وراثت میں دو گھر، پانچ تولہ سونا، آٹھ لاکھ روپے نقدی ہیں، دو س…

مکمل سوال و جواب

والد كے كاروبار سے خريدی گئی جائیداد ميں وراثت كا حكم

والد كے كاروبار سے خريدی گئی جائیداد ميں وراثت كا حكمسوال1۔ہمارے والدصاحب کا کارخانہ تھا ،اس میں ہم چاروں بھائی مشترکہ کام کرتے تھےوالدکےانتقال کے بعد کمائی نفع ونقصان اورگھر کاخرچہ وغیرہ سب مشترکہ تھا ،ہمارے بڑے بھائی …

مکمل سوال و جواب

ترکہ کی رقم کو ان کے ورثاء کی اجازت کے بغیر کسی مدرسہ میں دیناجائز نہیں ہے

ترکہ کی رقم کو ان کے ورثاء کی اجازت کے بغیر کسی مدرسہ میں دیناجائز نہیں ہےسوالمیرے بھائی کا انتقال ہوا، ان کے ورثاء میں تین بیٹے اورایک بیٹی تھی، اور بیوی کا انتقال پہلے ہوا تھا ،اور ایک بیٹے کا بھی انتقال والد کی زندگی…

مکمل سوال و جواب

کسی ایک وارث کا ترکہ کے مکان فروخت کرکے اس میں مزید رقم ملا کر دوسرا مکان خریدنے کا حکم

کسی ایک وارث کا ترکہ کے مکان فروخت کرکے اس میں مزید رقم ملا کر دوسرا مکان خریدنے کا حکمسوال1۔میرے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے، میرے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، جن سے میں دو بیٹے اور دو بیٹیوں کی شادی ہو گئی ہے؛ آج سے تقری…

مکمل سوال و جواب

نیک بیٹے کو میراث سے محروم کرنا

سوالمیں نے اپنے والد صاحب سے کہا کہ میں شرعی پردہ کا نظام قائم کروں گا اور اپنی بیوی کو پردے کا حکم دوں گا، لیکن میرے والد نے کہا کہ نوابوں کی بہوؤیں پردہ نہیں کرتیں،میں نے کہا یہ شرعی حکم ہے، جس پر وہ مجھ سے ناراض ہوئے…

مکمل سوال و جواب

وراثت کی تقسیم

سوالمیر ی اہلیہ کا انتقال ہو گیا، اور میراث میں دو بالیاں، اور دو ہاتھ میں پہننے والے کڑے چھوڑے تھے، جن کا وزن تقریبا 4 تولہ تھا، میں نے بعض مجبوریوں کی وجہ سے دو بالیاں اور ایک کڑا بیچا، بعض مسجد میں صدقہ کیا، بعض سے گ…

مکمل سوال و جواب

حکومت کی طرف سے ملنے والے فنڈ اور پنشن میں وراثت جاری ہوگی؟

حکومت کی طرف سے ملنے والے فنڈ اور پنشن میں وراثت جاری ہوگی؟سوالمیرے والد مرحوم کی گورنمنٹ جاب تھی ، ریٹائرمنٹ کے قریب قریب ان کی بیماری کی وجہ سے وفات ہوگئی، وفات کے وقت ان کے ترکہ میں کچھ بھی نہیں تھا، جو کچھ کمایا تھا…

مکمل سوال و جواب