اگر مرحوم کی اولاد اور والد دونوں ہوں ترکہ میں اس کے والد کا حصہ ہوگا یا نہیں ؟سوال1۔میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے،ان کے ورثا ء میں بیوہ،والد(میرے دادا جان)،تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں،ترکہ میں گاڑی ،موٹر سائیکل اور …
مکمل سوال و جوابترکہ میں تمام ورثاء کی اجازت سے تصرف کرنا نیز ترکہ کی تقسیمسوال2009 ء میں میرے والد کا انتقال ہوا، ان کے ترکہ میں اس وقت دو دکانیں، دو گھر اور ایک خالی پلاٹ تھا، مجھے میری والدہ اور بہن بھائیوں نے کہا کہ اس خالی پلاٹ کو…
مکمل سوال و جوابسوالایک عورت کے انتقال کے بعد اس کی بھانجی(جس نے مرحومہ کی زندگی میں خدمت کی تھی)یہ دعوی کرتی ہے کہ مرحومہ نےمجھے زندگی میں اپنا مکان اور دو دکانیں گفٹ(ہبہ)کردی تھیں،اور یہ کہا تھا کہ میں نے اپنی بھانجی کو اپنی دو دکانی…
مکمل سوال و جوابایک سگے بھائی، تین سگی بہنوں اور تین باپ شریک بھائیوں میں ترکہ کی تقسیمسوالمیری نند کا انتقال ہوا ہے، ان کے ورثاء میں ایک سگا بھائی، تین سگی بہنیں اور تین سوتیلے (باپ شریک)بھائی ہیں، مرحومہ کے ترکہ میں تقریباً پینتالیس …
مکمل سوال و جوابترکہ کے مکان سے حاصل شدہ کرایہ کی تقسیم کیسے ہوگی؟سوالایک عورت کا انتقال ہوا،اس کے ورثاء میں شوہر،ایک بہن اور ایک بھائی ہے،ترکہ میں اس نے ایک فلیٹ چھوڑا ہے، جس کو زندگی میں اس عورت نے کرایہ پر دیا ہوا تھا،کرائے دار سے ک…
مکمل سوال و جوابسوال والد صاحب نے زندگی میں اپنا مکان دو کروڑ پچانوے لاکھ روپے میں بیچ دیا اور ایک اور مکان جس کی مالیت ایک کروڑ اسی لاکھ روپے ہیں کا سودا کیا اور تیس لاکھ روپے منی ٹوکن کے ادا بھی کیے،والد صاحب کا انتقال ہوا ہے والدہ پ…
مکمل سوال و جوابسوالمیرے والد صاحب کا انتقال ہوا، ورثاء میں: بیوہ، تین بیٹے، پانچ بیٹیاں ہیں، والدصاحب کے والدین پہلے ہی وفات پاچکے ہیں،ہم والد صاحب کے گھر میں رہتے ہیں،میں ایک بیمار شخص ہوں اور میں نے ہر بُرے وقت میں بھائی بہنوں کا سا…
مکمل سوال و جوابکیا بیوہ کو ملنی والی پینشن وراثت میں تقسیم ہوگی؟سوالسرکاری ملازم کا انتقال ہوا ہے، اس کی پینشن اس کی بیوہ کو حکومت کی طرف سے مل رہی ہے، کیا اس پینشن میں وراثت جاری ہوگی یا نہیں ؟ اس پنشن پر کس کا حق ہے ؟ اور اس کا مالک…
مکمل سوال و جوابورثاء کا آپس میں میراث کو تقسیم کرنا اور ایک وارث کا صاحب ثروت ہونے کی وجہ سے اپنا حصہ نہ لینااور اب اپنے حصہ کا مطالبہ کرنا۔سوالایک شخص کے نانا کا انتقال ہو چکا ہے، نانا کے ورثا میں میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی تھی ، بیٹے…
مکمل سوال و جوابمیراث: ایک بیوہ، ایک بیٹی اور تین بھائیوں کے درمیان ترکہ کی تقسیمسوالمیرے والد کے انتقال کے بعد میری والدہ نے میرے والد کے چھوٹے بھائی یعنی میرے چچا سے شادی کرلی اور میرے چچاؤں نے میرے والد کا ترکہ (میراث) آپس میں تقسیم…
مکمل سوال و جواب