مرحوم کا قرض ترکہ سے مکمل ادا نہ ہو توکیا کیاجائے؟سوالہم چار بھائی اور ایک بہن ہیں ،میرے والد نے اپنی زندگی میں ہی تمام بھائی ،بہنوں کو میراث میں سے حصہ دے دیا تھا ،والدہ کو بھی(بیوی) حصہ دے دیا تھا ،میرے والد صاحب نے ا…
مکمل سوال و جوابسوالمیں اپنے والد صاحب کی متروکہ جائیداد میں سے اپنا حصہ لینا چاہتا ہوں،جس کی بات بھائی سے ہوچکی ہے،لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں بھائی کا مقروض بھی ہوں،قرضہ کاروباری ہے،جو اترتا چڑھتا رہتا ہے،اب میں بھائی سے یہ کہنا چاہتا ہو…
مکمل سوال و جوابتین بیٹے اور دوبیٹیوں کے درمیان میراث کی تقسیمسوال ہمارے والدصاحب کا ایک گھر ہے،والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، والدصاحب کے ورثاء میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں،والدہ کا والد صاحب سےپہلے انتقال ہوا ہے، مرحوم والدصاحب کے وال…
مکمل سوال و جوابایک وارث کا متروکہ گھرکو تقسیم کرنے میں رکاوٹ بنناسوالہمارےوالدین کا انتقال ہوچکاہے والدصاحب نے ترکہ میں ایک گھر چھوڑاہے، والدصاحب کی زندگی میں سب بھائیوں نے مشترکہ کمائی سے اس گھرمیں مزیدتعمیرات کیں، بیٹوں نےوالد صاحب …
مکمل سوال و جوابمحض وصیت کا ارادہ یا اظہار کرنے سے وصیت ثابت نہیں ہوتیسوالمیرے شوہر کا انتقال میرے سسر کی زندگی میں ہی ہوچکا تھا، تو میں عدت کے بعد اپنے والدین کے گھر میں رہنے لگی، میری ایک بیٹی ہے، میں نوکری کر کے اپنی بیٹی کے اخراجات…
مکمل سوال و جوابسوالہمارے والد صاحب کے ترکہ میں ایک مکا ن ہے، اسے ہم نے بیچ کر تقسیم کرنے کے بجائے گھر کی قیمت کا اندازہ لگایا، اس گھر میں ایک بھائی اور3بہنیں رہتی ہیں اور والد صاحب کا انتقال 1991 میں ہوا، ان کے ورثاء میں بیوہ، ایک بیٹ…
مکمل سوال و جوابمیت نے نہ وصیت کی نہ ترکہ چھوڑا تواس کی نمازوں کے فدیہ کا حکمسوالایک عورت کا انتقال ہوا،مرحومہ کی بلوغت کے بعد ان کی زندگی میں کافی تعداد میں نمازیں بغیر کسی عذرشرعی کے فوت ہوگئی تھیں، جن کی وہ قضاء نہیں کر پائیں، مرحوم…
مکمل سوال و جوابسوال1.میرے والد صاحب کا انتقال ہوا، ان کے ورثاء میں بیوہ ،ایک بیٹا ، اور ایک بیٹی ہیں،والد صاحب کی جائیداد کی تقسیم کیسے ہوگی؟ 2.والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوا ہے، ان کی کچھ نمازیں اور روزے رہ گئے ہیں،اس کا فدی…
مکمل سوال و جوابسوالہماری بہن کاانتقال 2024ءمیں ہوا،ان کی کوئی اولادنہیں تھی،وہ مطب کاکام کرتی تھی،جوکچھ ترکہ ہےوہ اس کی کل کمائی کاہے،ان کاگھردکان سب ان ہی کاہے،اس میں ان کےشوہرکی کمائی کاکوئی حصہ نہیں ہے،اب انہوں نےوفات کےبعداپنےگھرک…
مکمل سوال و جوابسوالمیری والدہ مرحومہ کا انتقال 30 جنوری 2023ء کو ہوا، ان کے پانچ بچے تھے، تین بیٹیاں اور دو بیٹے ، ان کی حیات ہی میں ان کے ایک بیٹے کاانتقال 27 مئی 2012ء کو اور ایک بیٹی کا انتقال 3 مئی 2020ء کو ہوا، اور شوہر(میرے والد…
مکمل سوال و جواب