سوالمیرے چچا کا انتقال ہوا ہے، چچا غیر شادی شدہ تھے، ورثاء میں دو بھائی اور چار بہنیں ہیں، والدین کا انتقال پہلے ہو چکاتھا، مرحوم کے ترکہ میں ایک گھر اور ایک دکان ہے، گھر اور دکان سے کرایہ بھی آتا ہے، اب مذکورہ ورثاء می…
مکمل سوال و جوابجی پی فنڈ، لیوان کیشمنٹ، انشورنس، کموٹیشن اماؤنٹ کی مد میں ملنے والی رقم ورثاء میں تقسیم کرناسوالمیرے بہنوئی کا دوران ملازمت انتقال ہواہے،ان کو یعنی( میری بہن) کوکو گورنمنٹ کی طرف سے پیسہ ملا ہے،جن میں یہ سب شامل ہیں،جی…
مکمل سوال و جوابسوالوالد صاحب کا انتقال ہوا ہے، ان کے ورثا میں ایک بیوہ اور دو بیٹے ہیں، والدین مرحوم سے پہلے فوت ہو چکے تھے، والد صاحب کی ملکیت میں ایک مکان تھا، اب اس مکان کی تقسیم کیسے ہوگی؟ کس کو کتنا کتنا حصہ ملے گا؟ راہ نمائی فرم…
مکمل سوال و جوابسوالمیری خالہ نے دو شادیاں کی تھیں ،پہلے شوہر سے طلاق ہو گئی تھی ،ان سے دو بیٹے تھے، پھر میری خالہ نے دوسری شادی کی ،ان سے تین بیٹیاں ہیں، میری خالہ کے دوسرے شوہر کا انتقال ہو گیا ہے، ان کے ترکہ میں ایک ذاتی مکان ہے، اس…
مکمل سوال و جوابسوالمجھے اپنے باپ کی وراثت سےایک پراپرٹی ملی ہے،یعنی مذکورہ زمین میرےحصہ میں آئی ہے،میرے بھائی بہنوں کوان کاحصہ مل چکاہے،ساتھ میں ہم اس زمین پررہتے ہیں،میری اکلوتی بیٹی ہے،یہ پراپرٹی میں اپنی زوجہ اوربیٹی کے نام کرنا چا…
مکمل سوال و جوابسوالمیری بہن کاانتقال ہوا، ان کےشوہراوروالدین کاانتقال پہلےہوچکاہے،کوئی اولادنہیں، ورثاء میں ایک بھائی اوردوبہن ہیں، بھائی کہہ رہاہےکہ مرحومہ بہن کےکل ترکہ کے50فیصدمجھےملےگا، جب کہ بہنیں کہہ رہی ہیں کہ یہ ہماری بہن کی ج…
مکمل سوال و جوابکیا واقف کی وفات کے بعد اس کے ورثاء کو وقف شدہ مسجد متولی سے واپس لینے کا حق ہے؟سوالہمارے علاقے میں ایک مسجد ہے جو کہ آج سے 30 یا 32 سال قبل پلاٹ کی صورت میں ایک قاری صاحب کے حوالے کی گئی تھی، اور وہ قاری صاحب بغیر کسی …
مکمل سوال و جوابسوالمیں نےاپنی ذاتی رقم سے اپنے لیے ایک پلاٹ خریدا،اورمیں نے اس پلاٹ کوآٹھ لاکھ روپےمیں فروخت کردیا،اوراب میں یہ رقم اپنی زندگی میں اپنے دوبیٹوں اورایک بیٹی کےدرمیان تقسیم کرناچاہتی ہوں،اوراپنےلئے بھی حصہ الگ کرناچاہتی …
مکمل سوال و جوابسوالمیں اپنی جائیدادکواپنی زندگی میں اپنےاولادکےدرمیان تقسیم کرناچاہتاہوں،میرےورثاء میں میرے والدمحترم،پانچ بیٹےاوردوبیٹیاں ہیں،جب کہ میری بیوی کاانتقال ہوچکاہے،اورمیرےجائیدادکی کل مالیت ایک کروڑ چالیس لاکھ روپےہے۔سوال …
مکمل سوال و جوابسوالمیری دادی کا انتقال ہوگیا ہے، دادی کو ان کی والدہ کی طرف سے ترکہ میں کچھ حصہ ملا ہے، دادی کے ورثاء میں تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے، دادا کا انتقال پہلے ہو چکا تھا، اب میری پھوپھی (دادی کی بیٹی) کو اس ترکہ میں سے کتنا ح…
مکمل سوال و جواب