مساجد و اوقاف

متعلقہ اصل سوالات، شرعی جوابات اور ان کے حوالہ جات ملاحظہ کریں۔

حالت حیض میں مسجد جانے کاحکم

سوال حالت حیض میں مسجد میں بیان سننے کا کیا حکم ہے ؟جوابحالت حیض میں مسجدکے اندر جانا اور وہاں بیٹھ کر بیان سننا جائز نہیں ہے، ہاں مسجد کے باہر پردے کے ساتھ انتظام ہو تو وہاں بیٹھ کر بیان سننا جائز ہے۔چناچہ سنن ابی داؤد…

مکمل سوال و جواب

مسجد کےقریب میں پیشاب خانہ بنانا

سوال ایک مسجد ہے اس مسجد کی دیوار سے لگ کر نہیں بلکہ مسجد کی دیوار اور الگ ایک اور دیوار ڈال کر جو مسجد کی دیوار سے ملی ہوئی ہے اس میں پیشاب خانہ بنانا چاہتے ہیں کیا اس طریقہ پیشاب خانہ بنانا صحیح ہے یا نہیں؟جوابمذکورہ …

مکمل سوال و جواب

بلڈنگ کی ایک منزل میں مسجد اور اس میں اعتکاف کا حکم

بلڈنگ کی ایک منزل میں مسجد اور اس میں اعتکاف کا حکمسوالاگر کسی شخص نے عمارت بنانے کا ارادہ کیا تھا؛ لیکن ابتداء ہی سے اس نے یہ استثناء کیا کہ نچلی والی منزل مدرسہ اور وضو خانہ یعنی تہ خانہ اور اوپر والی منزل کو مسجد بنا…

مکمل سوال و جواب

وقف عید گاہ کی زمین پر مدرسہ بنانا

سوالواقف نے دیہات میں عید گاہ وقف کی،اب دیہات شہر میں تبدیل ہو گیا،کیا اس عید گاہ پر مدرسہ بنانا جائز ہے؟جوابواضح رہے کہ جب کوئی زمین مسجد،مدرسہ یا عید گاہ وغیرہ کے لیے وقف کی جائے،اور اس کو متولی یا ذمہ داران کے حوالہ …

مکمل سوال و جواب

ضرورت کے وقت جوتے پہن کر مسجد کی چھت پر چڑھنا کیسا ہے؟

ضرورت کے وقت جوتے پہن کر مسجد کی چھت پر چڑھنا کیسا ہے؟سوالبوقت ضرورت مسجد کی چھت پر جوتے پہن کر چڑھا جا سکتا ہے یا نہیں اس کا شرعی حکم کیا ہے؟جوابواضح رہے کہ زمین کا جو حصہ مسجد کے لیے وقف کر دیا جا ئے تو وہ حصہ تحت الث…

مکمل سوال و جواب

نئی مسجد کی تعمیر کےلئے جمع شدہ چندہ کی رقم کو دوسری مسجد میں استعمال کرنا درست ہے یا نہیں ؟

نئی مسجد کی تعمیر کےلئے جمع شدہ چندہ کی رقم کو دوسری مسجد میں استعمال کرنا درست ہے یا نہیں ؟سوالایک نئی مسجد کی تعمیر کے لئے مختلف مقامات کے مختلف لوگوں سے چندہ کیا گیا کہ زمین خریدی جائے گی اور مسجد تعمیر کی جائے گی ،ا…

مکمل سوال و جواب

مسجد کو مدرسہ بنانے کا حکم

سوالہمارے گاؤں میں ایک چھوٹی مسجد ہے، اس کے بعد گاؤں والوں نے بڑی مسجد بنائی ، اب اس چھوٹی مسجد کی ضرورت نہ رہی ، اس وجہ سے گاؤں والے چاہتے ہیں کہ اس چھوٹی مسجد میں عورتوں کے لیے مدرسہ ــ(مدرسۃ للبنات) بنایا جائے، تو کی…

مکمل سوال و جواب

امامِ راتب کی موجودگی میں کسی اور کا نماز پڑھانا/ مسجد کمیٹی میں شمولیت کا اہل کون شخص ہے؟

امامِ راتب کی موجودگی میں کسی اور کا نماز پڑھانا/ مسجد کمیٹی میں شمولیت کا اہل کون شخص ہے؟سوالہماری سوسائٹی میں تین مساجد ہیں،جو کہ تینوں دیوبندی مسلک کی ہیں، اس سوسائٹی میں رہائشیوں کی تعداد بھی تقریباً95فیصد دیوبند مس…

مکمل سوال و جواب