مسجد گھرسے پانچ کلومیٹردورہونے کی صورت میں وہ محلے کی مسجد کہلائے گی یا نہیں؟سوالآپ کے فتوی نمبر 144507100904 میں لکھا ہے کہ "محلہ کی مسجد میں نماز پڑھنا اس مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل ہے جس میں لوگ زیادہ جمع ہوتے ہوں" …
مکمل سوال و جوابسوالمسجد میں کوئی چیز کوئی شخص بھول جائے اور وہ قیمتی بھی نہ ہو جیسے کہ رومال، پین، چشمہ وغیرہ ، اور مسجد بھی ایسی جگہ ہو جہاں مسافر بھی آتے ہوں ،اور وہ ایسی معمولی چیز لینےکے لیے واپس نہ آئیں تو اس کا کیا حکم ہے ؟ وہ چ…
مکمل سوال و جوابسوالمجھ سے گناہ ہو جاتا ہے اور غسل فرض ہوتا ہے والدین کے پریشر کی وجہ سے مسجد جانا پڑ جاتا ہے، اس صورت میں کیا حکم ہے؟جوابواضح رہے کہ جنابت کی حالت میں مسجد میں داخل ہونا جائز نہیں ہے،والدین کی بنسبت اللہ تعالیٰ کا خوف …
مکمل سوال و جوابمسجد میں ایک صف نمازی ہونے کی صورت میں لاؤڈاسپیکر کے استعمال کا حکمسوالہماری مسجد کا متولی مزاجاً سخت ہے ، وہ کہتا ہے کہ آپ نے جہری نمازیں لاوڈ ا سپیکر میں پڑھانی ہیں،کئی بار سمجھانے پر نہیں رکتا، حالاں کہ مسجد میں نماز…
مکمل سوال و جوابسوالکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ جو لوگ فوت ہو جاتے ہیں، ان کے ایصال ثواب کے لیے مساجد بنانے کا آج کل بہت ہی رواج چل رہا ہے، تقریباً ہر محلہ میں اور کبھی ضرورت سے زائد ایصال ثواب کےلیے مساجد ب…
مکمل سوال و جوابامامِ مسجد یا اس کے نائب کے ہوتے ہوئے کسی اور کے لیے امامت کرانے کا حکمسوالنائب امام کی اجازت کے بغیرکسی اور کے لیے امامت کس حد تک درست ہے؟جوابامام یانائبِ امام کے ہوتے ہوئے کسی اور کے لیے اُن کی اجازت کے بغیرنماز پڑھان…
مکمل سوال و جوابسوال ایک زمین ہے جس کے کاغذات نہیں ہیں اور اس میں غلہ اگایا جاتاہے ،بہت پہلے کسی نےمسجد کےلیے وقف کی تھی ،لیکن اب ہندوستانی قانون کے مطابق اگر وہ زمین ایسے ہی خالی رہی تو سرکار قبضہ کر لے گی اور اگر اس زمین کو عیدگاہ یا…
مکمل سوال و جوابمسجد کے اندر اور باہر والوں کے لیے اذان کا جواب دینے کا حکمسوالجو لوگ مسجد میں رہتے ہیں ان لیے اذان کا جواب دینے کا کیا طریقہ ہے، اور کن الفاظ سے اذان کا جواب دیا جائے؟ جیسے کہ تبلیغی جماعت والے مسجد میں ٹھہرے ہیں، وہ ک…
مکمل سوال و جوابمسجد میں احتلام ہو جانے کی صورت میں نکلنے کا طریقہسوالمسجد میں کسی کو نیند میں جنابت ہوگئی تو اب یہ بندہ مسجد سے کیسے نکلے گا؟ اور بندہ مسجد سے کپڑے وغیرہ جوکہ اس کےبیگ میں پڑے ہیں وہ کیسے اٹھا ئے گا؟جواباگر کسی شخص کو …
مکمل سوال و جوابمسجد میں اذان دینے کے بعد گھر میں نماز پڑھانے جاناسوالاگر کوئی حافظ اذان ایک مسجد میں دیتا ہو اور نماز دوسری جگہ گھر میں پڑھاتا ہو، تو کیا اس طرح کرنا شرعاً درست ہے؟جوابواضح رہے کہ اذان ہوجانے کے بعد مسجد سے بلا عذر نکل…
مکمل سوال و جواب